ہفتہ‬‮   16   ‬‮نومبر‬‮   2024
 
 

پاکستان رہنے کیلئے دنیا کے سستے ترین ممالک میں سرفہرست، سب سے مہنگا کونسا؟

       
مناظر: 678 | 29 Nov 2023  

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) ورلڈ آف اسٹیٹس ٹکس کی رپورٹ میں پاکستان کو دنیا بھر میں رہنے کے لیے سب سے سستا ملک جب کہ سوئٹزرلینڈ کو سب سے مہنگا ملک قرار دیا گیا ہے۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ورلڈ آف اسٹیٹس ٹکس کی رہنے کے اعتبار سے دنیا کے سستے اور مہنگے ترین ممالک کی نئی فہرست جاری کردی جس میں پاکستان سستے ترین ممالک میں اوّل نمبر پر براجمان ہے۔
رہنے کے لیے سستے ممالک میں مصر دوسرے نمبر پر ہے جب کہ بھارت کا نمبر تیسرا ہے۔ چوتھے پر کولمبیا، پانچویں پر لیبیا، چھٹے پر نیپال، ساتویں پر سری لنکا، آٹھویں پر یوکرین، نویں پر ازبکستان اور دسویں پر ترکیہ ہے۔
اسی طرح رہنے کے اعتبار سے دنیا کے مہنگے ترین ممالک میں سوئٹزرلینڈ پہلے نمبر پر ہے اور اس کے بعد آئس لینڈ، ناروے، سنگاپور اور ڈنمارک کا نمبر آتا ہے۔

مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی انسانیت دشمنی کی تفصیل
From Jan 1989 till 29 Feb 2024
Total Killings 96,290
Custodial killings 7,327
Civilian arrested 169,429
Structures Arsoned/Destroyed 110,510
Women Widowed 22,973
Children Orphaned 1,07,955
Women gang-raped / Molested 11,263

Feb 2024
Total Killings 0
Custodial killings 0
Civilian arrested 317
Structures Arsoned/Destroyed 0
Women Widowed 0
Children Orphaned 0
Women gang-raped / Molested 0