بدھ‬‮   13   ‬‮نومبر‬‮   2024
 
 

صادق سنجرانی کے بھائی رازق کو ایم ڈی سینڈک میٹلز کے عہدے سے ہٹا دیا گیا

       
مناظر: 840 | 11 Dec 2023  

 

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) پاکستان کے ایوان بالا سینیٹ کے چیئرمین صادق سنجرانی کے بھائی رازق سنجرانی کو منیجنگ ڈائریکٹر (ایم ڈی) سینڈک میٹلز کے عہدے سے ہٹا دیا گیا۔ رازق سنجرانی کونگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کی منظوری سے وزارت توانائی نے برطرف کیا۔ پیٹرولیم ڈویژن نے رازق سنجرانی کو عہدے سے برطرف کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ چیئرمین بورڈ آف ڈائریکٹرز کو اجلاس فوری بلاکرضروری کارروائی کی ہدایت کی ہے۔ رازق سنجرانی 15 سال تک منیجنگ ڈائریکٹر ایم ڈی سینڈک میٹلز کے عہدے پر فائز رہے اور وہ چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کے بھائی ہیں

مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی انسانیت دشمنی کی تفصیل
From Jan 1989 till 29 Feb 2024
Total Killings 96,290
Custodial killings 7,327
Civilian arrested 169,429
Structures Arsoned/Destroyed 110,510
Women Widowed 22,973
Children Orphaned 1,07,955
Women gang-raped / Molested 11,263

Feb 2024
Total Killings 0
Custodial killings 0
Civilian arrested 317
Structures Arsoned/Destroyed 0
Women Widowed 0
Children Orphaned 0
Women gang-raped / Molested 0