اتوار‬‮   22   دسمبر‬‮   2024
 
 

الیکشن کمیشن کا وزیراعظم کے مشیر احد چیمہ کو عہدے سے ہٹانےکا حکم

       
مناظر: 865 | 20 Dec 2023  

 

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) الیکشن کمیشن نے نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کے مشیر برائے اسٹیبلشمنٹ احد چیمہ کو عہدے سے ہٹانےکا حکم دے دیا۔ الیکشن کمیشن نے کابینہ ڈویژن کو ہدایت کی ہےکہ احد چیمہ کو مشیرکے عہدے سے ہٹانےکا نوٹیفکیشن جاری کیا جائے۔ الیکشن کمیشن نے فیصلہ سنایا ہےکہ درخواست گزار کی درخواست درست ہے، احد چیمہ سابق حکومت کا حصہ رہے ہیں اور وہ ابھی بھی الیکشن پر اثر انداز ہوسکتے ہیں۔ ترجمان الیکشن کمیشن کے مطابق نگران وفاقی وزیر برائے نجکاری فواد حسن فواد کو عہدے سے ہٹانے کی درخواست پر سماعت 21 دسمبر کو ہوگی۔

مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی انسانیت دشمنی کی تفصیل
From Jan 1989 till 29 Feb 2024
Total Killings 96,290
Custodial killings 7,327
Civilian arrested 169,429
Structures Arsoned/Destroyed 110,510
Women Widowed 22,973
Children Orphaned 1,07,955
Women gang-raped / Molested 11,263

Feb 2024
Total Killings 0
Custodial killings 0
Civilian arrested 317
Structures Arsoned/Destroyed 0
Women Widowed 0
Children Orphaned 0
Women gang-raped / Molested 0