اتوار‬‮   17   ‬‮نومبر‬‮   2024
 
 

پاک بھارت قیدیوں کی فہرستوں کا تبادلہ

       
مناظر: 255 | 2 Jan 2024  

 

اسلام آباد (نیوز ڈیسک )ترجمان دفترِ خارجہ ممتاز زہرا بلوچ کے مطابق پاکستان اور بھارت نے قیدیوں کی تفصیلات کا تبادلہ کیا ہے۔ یہ تبادلے 1988ء اور 1991ء میں کیے گئے معاہدوں کی روشنی میں کیے گئے۔پاکستان کی جانب سے 231 بھارتی قیدیوں کی فہرست بھارتی ہائی کمیشن کو دی گئی۔بھارتی وزارتِ خارجہ نے پاکستانی ہائی کمیشن دہلی کو 418 پاکستانی قیدیوں کی فہرست دی۔ ترجمان دفترِ خارجہ ممتاز زہرا بلوچ کا یہ بھی کہنا ہے کہ بھارت پر زور دیا گیا ہے کہ وہ سزا مکمل کرنے والے پاکستانیوں کو فوری رہا کر دے۔ دفترِ خارجہ کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان جوہری تنصیبات کی فہرستوں کا تبادلہ بھی کر لیا گیا۔

مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی انسانیت دشمنی کی تفصیل
From Jan 1989 till 29 Feb 2024
Total Killings 96,290
Custodial killings 7,327
Civilian arrested 169,429
Structures Arsoned/Destroyed 110,510
Women Widowed 22,973
Children Orphaned 1,07,955
Women gang-raped / Molested 11,263

Feb 2024
Total Killings 0
Custodial killings 0
Civilian arrested 317
Structures Arsoned/Destroyed 0
Women Widowed 0
Children Orphaned 0
Women gang-raped / Molested 0