مظفر آباد (نیوز ڈیسک ) وزیر اعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس کا ایک جملہ اس وقت سوشل میڈیا پر کافی مشہور ہو رہا ہے ، جو انہوں نے حال ہی میں ایک ہسپتال کے وزٹ کے دوران کہا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق سردار تنویر الیاس کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائر ل ہو رہی ہے ، جس میں ممکنہ طور پر کسی ہسپتال کا دورہ کر رہے ہیں اور وہاں موجود خاتون سے پوچھتے ہیں کہ یہ بچہ پیدا ہوا ہے ، نیا پیدا ہوا ہے ؟ آپ کو کیا لگ رہا ہے؟ ۔
خان صاحب کی طرف سے میرٹ پر آزالشمیر لے وزیراعظم بننے والے سردار تنویر الیاس کا دورہ ہسپتال۔۔
حکمت بھرا سوال “یہ جو بچہ پیدا ہوا ہے نیا پیدا ہوا ہے؟ “— Waseem Abbasi (@Wabbasi007) January 5, 2023