ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف آج (بروز منگل) اہم پریس کانفرنس کریں گے۔
تفصیلات کے مطابق ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف آج دن 2 بج کر 30 منٹ پر اہم پریس کانفرنس کریں گے۔
اس موقع پر ملکی سیکیورٹی صورتحال اور دہشتگردی سے نمٹنے کے حالیہ اقدامات سے متعلق اہم امور پر گفتگو متوقع ہے۔
