\
جمعہ‬‮   13   فروری‬‮   2026
 
 

پی ٹی آئی نے ڈی چوک میں دھرنے کا اعلان کردیا

       
مناظر: 767 | 13 Feb 2026  

پشاور:پاکستان تحریکِ انصاف نے ڈی چوک میں دھرنے کا اعلان کردیا۔

صوبائی صدر جنید اکبر نے خیبر پختونخوا کے تمام پارلیمنٹیرینز کو ڈی چوک پہنچنے کی ہدایت کی ہے ،جنید اکبر نے کہا کہ پارلیمنٹیرینز ڈی چوک دھرنے میں شرکت ہر صورت یقینی بنائیں۔