بدھ‬‮   15   جنوری‬‮   2025
 
 

پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار فی تولہ سونا 2 لاکھ روپے سے تجاوز کرگیا

       
مناظر: 646 | 28 Jan 2023  

 

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) ملک میں سونے کا بھاؤ تاریخ کی نئی بلندی پر پہنچ گیا ہے اور پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار فی تولہ سونا 2 لاکھ روپے سے تجاوز کرگیا۔ آج ملک میں فی تولہ سونا 7000 روپے مہنگا ہوکر 2 لاکھ 2 ہزار 500 روپے کا ہوگیا ہے۔ اس کے علاوہ 10 گرام سونا 6000 روپے بڑھ کر ایک لاکھ 73 ہزار 610 روپے کا ہوگیا ہے۔ ادھر عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 6 ڈالر کم ہوکر 1936 ڈالر فی اونس ہوگیا ہے۔

مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی انسانیت دشمنی کی تفصیل
From Jan 1989 till 29 Feb 2024
Total Killings 96,290
Custodial killings 7,327
Civilian arrested 169,429
Structures Arsoned/Destroyed 110,510
Women Widowed 22,973
Children Orphaned 1,07,955
Women gang-raped / Molested 11,263

Feb 2024
Total Killings 0
Custodial killings 0
Civilian arrested 317
Structures Arsoned/Destroyed 0
Women Widowed 0
Children Orphaned 0
Women gang-raped / Molested 0