اتوار‬‮   15   ستمبر‬‮   2024
 
 

پشاور حملے سے متعلق اطلاع دینے والے کیلئے ایک کروڑ روپے انعام کا اعلان

       
مناظر: 723 | 7 Feb 2023  

پشاور(نیوز ڈیسک )کاؤنٹر ٹررازم ڈیپارٹمنٹ نے سول لائن پشاور کے سہولت کاروں کی گرفتاری میں مدد کے لیے اشتہار جاری کردیا ۔
سی ٹی ڈی حکام نے اشتہارمیں شہریوں سے درخواست کی ہے کہ وہ پشاور دھماکے کے سہولت کاروں کی گرفتاری میں مدد کریں ، سہولت کاروں سے متعلق معلومات دینے والے کو ایک کروڑ روپے انعام دیا جائے گا جبکہ اس کا نام بھی صیغہ راز میں رکھا جائے گا ۔ واضح رہے کہ سول لائنز پشاور کی مسجد میں ہونیوالے خودکش دھماکے میں 80سے زائد افراد شہید جبکہ درجنوں زخمی ہوئے تھے ۔

مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی انسانیت دشمنی کی تفصیل
From Jan 1989 till 29 Feb 2024
Total Killings 96,290
Custodial killings 7,327
Civilian arrested 169,429
Structures Arsoned/Destroyed 110,510
Women Widowed 22,973
Children Orphaned 1,07,955
Women gang-raped / Molested 11,263

Feb 2024
Total Killings 0
Custodial killings 0
Civilian arrested 317
Structures Arsoned/Destroyed 0
Women Widowed 0
Children Orphaned 0
Women gang-raped / Molested 0