ہفتہ‬‮   12   اکتوبر‬‮   2024
 
 

اللہ کا معجزہ !مسجد نبوی ﷺ میں پاکستانی کی دھڑکن 10 منٹ رکنے کے بعد دوبارہ چل پڑی

       
مناظر: 869 | 7 Mar 2023  

 

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) مسجد نبوی ﷺ میں عبادت میں مشغول پاکستانی عازم عمرہ کے دل کی دھڑکن 10 منٹ سے زائد تک رک گئی۔ مسجد نبویﷺ کے سوشل میڈیا پیج پر کہا گیا کہ عمرے کی ادائیگی کی غرض سے آنے والے پاکستانی شہری مسجد نبوی ﷺ میں موجود تھے۔ اس دوران ان کے دل کی دھڑکن 10 منٹ سے زائد وقت کے لیے رک گئی، اطلاع ملنے پر مدینہ منورہ کے شعبہ صحت کے اہلکار فوری طور پرپاکستانی عازم عمرہ کو طبی امداد فراہم کرنے کے لئے پہنچ گئے۔ پاکستانی عازم عمرہ کی طبی امداد ملنے کے کچھ دیر بعد سانس بحال ہوگئی اور انہوں نے عبادت کرنے کا سلسلہ دوبارہ شروع کر دیا۔

مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی انسانیت دشمنی کی تفصیل
From Jan 1989 till 29 Feb 2024
Total Killings 96,290
Custodial killings 7,327
Civilian arrested 169,429
Structures Arsoned/Destroyed 110,510
Women Widowed 22,973
Children Orphaned 1,07,955
Women gang-raped / Molested 11,263

Feb 2024
Total Killings 0
Custodial killings 0
Civilian arrested 317
Structures Arsoned/Destroyed 0
Women Widowed 0
Children Orphaned 0
Women gang-raped / Molested 0