جمعرات‬‮   26   دسمبر‬‮   2024
 
 

شمالی و جنوبی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 5 دہشتگرد جہنم واصل

       
مناظر: 243 | 11 Mar 2023  

 

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) شمالی اور جنوبی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 5 دہشتگرد ہلاک ہوگئے۔ انٹرسروس پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری بیان کے مطابق سکیورٹی فورسز نے شمالی اور جنوبی وزیرستان میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز کیے۔ آئی ا یس پی آر کے مطابق آپریشن کے دوران شدید فائرنگ کے تبادلے میں 5 دہشت گرد مارے گئے، ہلاک دہشتگردوں سے اسلحہ، گولہ بارود اور بڑی تعداد میں سامان برآمد ہوا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق پاک فوج اپنی سر زمین کے ایک ایک انچ سے دہشتگردی کی لعنت ختم کرنے کیلئے پر عزم ہے۔

مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی انسانیت دشمنی کی تفصیل
From Jan 1989 till 29 Feb 2024
Total Killings 96,290
Custodial killings 7,327
Civilian arrested 169,429
Structures Arsoned/Destroyed 110,510
Women Widowed 22,973
Children Orphaned 1,07,955
Women gang-raped / Molested 11,263

Feb 2024
Total Killings 0
Custodial killings 0
Civilian arrested 317
Structures Arsoned/Destroyed 0
Women Widowed 0
Children Orphaned 0
Women gang-raped / Molested 0