جمعہ‬‮   27   ستمبر‬‮   2024
 
 

بلوچستان میں پاک فوج کا آپریشن، 3 خطرناک دہشتگرد ہلاک

       
مناظر: 740 | 18 Mar 2023  

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) بلوچستان کے علاقے آواران میں خفیہ اطلاع پر سیکیورٹی فورسز کے آپریشن کے دوران 3 دہشتگرد ہلاک ہوگئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق مارے گئے دہشتگرد تربت روڈ پر آئی ای ڈیز دھماکوں اور فائرنگ میں ملوث تھے۔دہشتگرد گزشتہ تین دن سے متعدد حملوں میں ملوث تھے، تینوں دہشتگردوں کو ان کے خفیہ ٹھکانوں پر جاتے ہوئے روکا گیا۔ دہشتگردوں نے روکے جانے پر سیکیورٹی فورسز پر فائرنگ کر دی۔تینوں دہشتگرد فائرنگ کےتبادلے کے دوران مارے گئے، ان کے قبضے سے اسلحہ و گولہ بارود کا ذخیرہ برآمد کیا گیا ہے۔

مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی انسانیت دشمنی کی تفصیل
From Jan 1989 till 29 Feb 2024
Total Killings 96,290
Custodial killings 7,327
Civilian arrested 169,429
Structures Arsoned/Destroyed 110,510
Women Widowed 22,973
Children Orphaned 1,07,955
Women gang-raped / Molested 11,263

Feb 2024
Total Killings 0
Custodial killings 0
Civilian arrested 317
Structures Arsoned/Destroyed 0
Women Widowed 0
Children Orphaned 0
Women gang-raped / Molested 0