ہفتہ‬‮   28   ستمبر‬‮   2024
 
 

پاک فوج کیخلاف سوشل میڈیا کمپین چلانے والوں کیخلاف خصوصی ٹاسک فورس بنانیکا فیصلہ، 5سال قید کی سزا

       
مناظر: 962 | 24 Mar 2023  

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)  پاک فوج اور اس کے افسران کیخلاف سوشل میڈیا پر مہم چلانے والوں کے خلاف سخت ایکشن ہو گا۔ اس ضمن میں ذمہ دار ذرائع نے بتایا ہے کہ سوشل میڈیا پر پاک فوج کو نشانہ بنانے والوں کیخلاف خصوصی ٹاسک فورس بنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق خصوصی ٹاسک فورس میں نادرا، ایف آئی اے اور تحقیقاتی اداروں کے نمائندگان شامل ہوں گے۔ تشکیل دی جانے والی ٹاسک فورس مہم میں شامل کرداروں کی نشاندہی کرے گی اور اپنی خصوصی رپورٹ بھی مرتب کرے گی۔ ذرائع کے مطابق خصوصی ٹاسک فورس کی رپورٹ کو وفاقی کابینہ میں پیش کیا جائے گا۔

مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی انسانیت دشمنی کی تفصیل
From Jan 1989 till 29 Feb 2024
Total Killings 96,290
Custodial killings 7,327
Civilian arrested 169,429
Structures Arsoned/Destroyed 110,510
Women Widowed 22,973
Children Orphaned 1,07,955
Women gang-raped / Molested 11,263

Feb 2024
Total Killings 0
Custodial killings 0
Civilian arrested 317
Structures Arsoned/Destroyed 0
Women Widowed 0
Children Orphaned 0
Women gang-raped / Molested 0