بدھ‬‮   23   اکتوبر‬‮   2024
 
 

پاکستان کا دفاع ناقابل تسخیر، پاکستان نیوی کو 2تباہ کن میزائلوں سے لیس جنگی بحری جہاز دیدیے گئے

       
مناظر: 804 | 12 Apr 2023  

 

کراچی (نیوز ڈیسک ) پاکستان کا دفاع ناقابل تسخیر۔۔ پاک بحریہ میں تباہ کن میزائلوں سے لیس مزید 2 جہاز کمیشننگ کیلئے تیار ہیں، دونوں جنگی بحری جہازوں کو چین میں تیار کیا گیا۔پی این ایس شاہجہان اور ٹیپو سلطان کی کمیشننگ تقریب شنگھائی میں ہو گی جس کے مہمان خصوصی نیول چیف محمد امجد خان نیازی ہوں گے۔
طغرل کلاس جہاز فضا میں مار کرنیوالے تباہ کن میزائلوں سے لیس ہیں۔ میزائلز کے عمودی لانچنگ نظام کے باعث جہاز دشمن کیخلاف انتہائی مہلک ثابت ہوں گے۔ بحری جہاز آبدوز شکن اور لڑاکا انتظامی نظام کے خطرات سے نمٹنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔

مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی انسانیت دشمنی کی تفصیل
From Jan 1989 till 29 Feb 2024
Total Killings 96,290
Custodial killings 7,327
Civilian arrested 169,429
Structures Arsoned/Destroyed 110,510
Women Widowed 22,973
Children Orphaned 1,07,955
Women gang-raped / Molested 11,263

Feb 2024
Total Killings 0
Custodial killings 0
Civilian arrested 317
Structures Arsoned/Destroyed 0
Women Widowed 0
Children Orphaned 0
Women gang-raped / Molested 0