بدھ‬‮   26   مارچ‬‮   2025
 
 

پشاور :سیکیورٹی فورسز کا خفیہ اطلاع پر آپریشن ، 6 خطرناک دہشتگرد گرفتار

       
مناظر: 515 | 13 Apr 2023  

 

پشاور(نیوز ڈیسک ) سی ٹی ڈی نے ضلع خیبرمیں تخت بیگ چیک پوسٹ پر خودکش دھماکے میں ملوث 6 دہشتگردوں کو گرفتار کرلیا۔ باجوڑ میں سکیورٹی فورسز کا خفیہ اطلاع پرآپریشن، 3 دہشت گرد ہلاک ترجمان محکمہ انسداد دہشتگردی کے مطابق خودکش دھماکے کے مرکزی ملزم کو پہلے ہی ہلاک کیا جاچکا ہے جس کے قبضے سے اسلحہ، گولہ بارود اور اہم دستاویزات برآمد کی گئی تھیں۔ سی ٹی ڈی ترجمان کے مطابق خودکش دھماکے میں ملوث دو دہشتگردوں کی گرفتاری کی کوشش جاری ہے۔ سی ٹی ڈی کے مطابق 19 جنوری کو حملہ آور نے تختہ بیگ چیک پوسٹ پر فائرنگ اور خودکش دھماکا کیا تھا، خودکش دھماکے میں 2 پولیس اہلکار سمیت تین افراد شہید ہوئے تھے۔

مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی انسانیت دشمنی کی تفصیل
From Jan 1989 till 29 Feb 2024
Total Killings 96,290
Custodial killings 7,327
Civilian arrested 169,429
Structures Arsoned/Destroyed 110,510
Women Widowed 22,973
Children Orphaned 1,07,955
Women gang-raped / Molested 11,263

Feb 2024
Total Killings 0
Custodial killings 0
Civilian arrested 317
Structures Arsoned/Destroyed 0
Women Widowed 0
Children Orphaned 0
Women gang-raped / Molested 0