منگل‬‮   21   جنوری‬‮   2025
 
 

پاک فوج کچے میں جاری آپریشن میں حصہ لے گی: وفاقی کابینہ نے منظوری دیدی

       
مناظر: 863 | 15 Apr 2023  

 

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) وفاقی کابینہ نے کچے کےعلاقے میں آپریشن کیلئے فوج کی تعیناتی کی منظوری دیدی۔
وزارت داخلہ کی سمری کی سرکولیشن کے ذریعے کابینہ سے منظوری لی گئی ہے، پنجاب حکومت نے فوج کی خدمات کیلئے وفاق سے رجوع کیا تھا، فوج کی خدمات کیلئے 24 اپریل تک توسیع کے ساتھ 5 مئی تک درخواست کی گئی ہے، آپریشن کی صورتحال کو مد نظررکھتے ہوئےفوج کی خدمات میں توسیع کا فیصلہ ہو گا۔
پنجاب حکومت نے موقف اپنایا ہے کہ کچے کے علاقے میں ڈاکو جدید ہتھیاروں سے لیس ہیں، آپریشن میں آرمی ٹروپس، گاڑیوں اور آلات کی ضرورت ہوگی۔

مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی انسانیت دشمنی کی تفصیل
From Jan 1989 till 29 Feb 2024
Total Killings 96,290
Custodial killings 7,327
Civilian arrested 169,429
Structures Arsoned/Destroyed 110,510
Women Widowed 22,973
Children Orphaned 1,07,955
Women gang-raped / Molested 11,263

Feb 2024
Total Killings 0
Custodial killings 0
Civilian arrested 317
Structures Arsoned/Destroyed 0
Women Widowed 0
Children Orphaned 0
Women gang-raped / Molested 0