بدھ‬‮   23   اکتوبر‬‮   2024
 
 

پی ٹی آئی نے وزیراعظم آزاد کشمیر کے انتخاب میں رکاوٹیں ڈالنا شروع کردیں

       
مناظر: 286 | 18 Apr 2023  

 

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) آزادکشمیر میں فارورڈبلاک بنتے ہی پی ٹی آئی نے تاخیری حربے شروع کردیے اور وزیراعظم کے انتخاب میں رکاوٹیں ڈالنا شروع کردیں۔ آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کا اجلاس آج پھر ہوگا، آزاد جموں و کشمیرکے صدر بیرسٹر سلطان محمود کی آشیرباد فارورڈ بلاک کو حاصل ہے۔ فارورڈ بلاک کے چوہدری رشید وزارتِ عظمیٰ کے لیے نامزد ہیں جب کہ فارورڈ بلاک راضی ہوا تو مسلم لیگ (ن) روٹھ گئی۔ پیپلز پارٹی اور فارورڈ بلاک کے درمیان ڈیل پر مسلم لیگ (ن) کے تحفظات ہیں۔ صدر (ن) لیگ شاہ غلام قادر کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ (ن) کو اعتماد میں لیے بغیر پیپلز پارٹی نے فیصلہ کیا، اس کے پابند نہیں ہیں۔

مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی انسانیت دشمنی کی تفصیل
From Jan 1989 till 29 Feb 2024
Total Killings 96,290
Custodial killings 7,327
Civilian arrested 169,429
Structures Arsoned/Destroyed 110,510
Women Widowed 22,973
Children Orphaned 1,07,955
Women gang-raped / Molested 11,263

Feb 2024
Total Killings 0
Custodial killings 0
Civilian arrested 317
Structures Arsoned/Destroyed 0
Women Widowed 0
Children Orphaned 0
Women gang-raped / Molested 0