اتوار‬‮   1   جون‬‮   2025
 
 

لاہور: پی ٹی آئی کے جلاؤ گھیراؤ کے بعد فضائی آلودگی میں اضافہ، شہریوں کو سانس لینے میں دشواری

       
مناظر: 916 | 13 May 2023  

لاہور ( نیوز ڈیسک) صوبائی دارالحکومت لاہور میں 9 مئی سے شروع ہونے والی ہنگامہ آرائی کے دوران گاڑیاں، املاک جلانے اور شیلنگ سے شہر میں فضائی آلودگی میں اضافہ ہو گیا۔ فضائی آلودگی میں اضافے کے بعد شہر میں لوگوں کو سانس لینے میں دشواری کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے جبکہ کراچی میں سبزے کی شرح صرف ایک فیصد تک رہ گئی۔ گزشتہ دنوں احتجاج کے دوران درختوں کے ساتھ جارحانہ رویہ اختیار کیا گیا اور انہیں بھی جلا دیا گیا۔ ماہرین کے مطابق پودوں اور درختوں کے ساتھ یہ رویہ ماحولیاتی بے حسی کی عکاسی کرتا ہے۔ واضح رہے کہ 9 مئی کو پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان کو گرفتار کیا گیا تھا جس کے بعد ملک میں ہنگامہ آرائی شروع ہو گئی تھی۔

مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی انسانیت دشمنی کی تفصیل
From Jan 1989 till 29 Feb 2024
Total Killings 96,290
Custodial killings 7,327
Civilian arrested 169,429
Structures Arsoned/Destroyed 110,510
Women Widowed 22,973
Children Orphaned 1,07,955
Women gang-raped / Molested 11,263

Feb 2024
Total Killings 0
Custodial killings 0
Civilian arrested 317
Structures Arsoned/Destroyed 0
Women Widowed 0
Children Orphaned 0
Women gang-raped / Molested 0