بدھ‬‮   23   اکتوبر‬‮   2024
 
 

پاکستان نے 198 بھارتی ماہی گیر رہا کر دیے

       
مناظر: 237 | 13 May 2023  

لاہور (نیوز ڈیسک ) پاکستان نے 198 بھارتی ماہی گیروں کو رہا کر دیا۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق پاکستان سے رہا ہونے والے 198 بھارتی ماہی گیروں کو واہگہ بارڈر پر بھارتی حکام کے حوالے کیا گیا۔ دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ بھارتی ماہی گیر اپنی سزا مکمل کر چکے تھے، قیدیوں کی بھارتی شہریت کی تصدیق بھی ہوچکی تھی، ماہی گیروں کی رہائی قیدیوں کے امور کو سیاسی رنگ نہ دینے کی پالیسی کا حصہ ہے۔ ترجمان نے مزید کہا کہ انسانی ہمدردی کے جذبے کے تحت بھارتی ماہی گیروں کو رہا کیا گیا ہے۔

مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی انسانیت دشمنی کی تفصیل
From Jan 1989 till 29 Feb 2024
Total Killings 96,290
Custodial killings 7,327
Civilian arrested 169,429
Structures Arsoned/Destroyed 110,510
Women Widowed 22,973
Children Orphaned 1,07,955
Women gang-raped / Molested 11,263

Feb 2024
Total Killings 0
Custodial killings 0
Civilian arrested 317
Structures Arsoned/Destroyed 0
Women Widowed 0
Children Orphaned 0
Women gang-raped / Molested 0