پیر‬‮   15   ستمبر‬‮   2025
 
 

شمالی وزیر ستان میں دہشت گردوں کا سیکیورٹی فورسز پر حملہ

       
مناظر: 286 | 18 May 2023  

پشاور(نیوز ڈیسک )شمالی وزیر ستان کے علاقے عیدک پل کے قریب سیکیورٹی فورسز پر دہشتگردوں نے حملہ کیا ہے جس دوران دہشتگردوں کی فائرنگ سے تین زیر حراست ملزمان موقع پر ہی ہلاک ہو گئے ۔ سی ٹی ڈی کا کہناہے کہ دہشتگردوں نے اچانک سی ٹی ڈی اور سیکیورٹی فورسز پر فائرنگ شروع کر دی تاہم سرچ آپریشن کے دوران ایک حملہ آوور دہشتگرد کی لاش ملی ہے ۔