جمعرات‬‮   24   جولائی   2025
 
 

پاکستان ہے تو ہم ہیں، زندہ قومیں ہمیشہ اپنے شہدا کو یاد رکھتی ہیں: شاہین آفریدی

       
مناظر: 666 | 23 May 2023  

 

لاہور (نیوز ڈیسک ) قومی فاسٹ باؤلر شاہین شاہ آفریدی کا یوم تکریم شہدا سے متعلق پیغام سامنے آ گیا ہے۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق کرکٹر شاہین شاہ افریدی کا یوم تکریم شہدا سے متعلق کہنا تھا کہ وطن عزیز کے دفاع کی خاطر بہت سے لوگوں نے قربانی دی ہے، پاکستانی قوم ایک زندہ قوم ہے اور پاکستان کا ایک روشن مستقبل ہے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان ہے تو ہم ہیں، زندہ قومیں ہمیشہ اپنے شہدا کو یاد رکھتی ہیں۔
واضح رہے کہ یوم تکریم شہدا 25 مئی بروز جمعرات کو منایا جا رہا ہے، یہ دن منانے کا مقصد شہداء کی لازوال قربانیوں کی یاد تازہ کرنا ہے، قوم کو پیغام دینا ہے شہداء، اُن کی فیملیز اور یادگاروں کا احترام ہر پاکستانی کا فخر ہے۔

 

مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی انسانیت دشمنی کی تفصیل
From Jan 1989 till 29 Feb 2024
Total Killings 96,290
Custodial killings 7,327
Civilian arrested 169,429
Structures Arsoned/Destroyed 110,510
Women Widowed 22,973
Children Orphaned 1,07,955
Women gang-raped / Molested 11,263

Feb 2024
Total Killings 0
Custodial killings 0
Civilian arrested 317
Structures Arsoned/Destroyed 0
Women Widowed 0
Children Orphaned 0
Women gang-raped / Molested 0