جمعرات‬‮   24   جولائی   2025
 
 

ڈی جی آئی ایس آئی بہترین کارکردگی پر ستائش کے مستحق ہیں، وزیر اعظم شہباز شریف

       
مناظر: 245 | 24 May 2023  

 

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) وزیر اعظم شہباز شریف نے کالعدم تنظیم کے بانی اور سربراہ گلزار امام شنبے کی گرفتاری پر انٹیلی جنس اور سیکیورٹی اداروں کو مبارکباد پیش کی۔ اپنے ٹوئٹ میں وزیر اعظم کا کہنا تھا کہ انتہائی مطلوب ملزم کی گرفتاری اداروں کی بڑی کامیابی ہے ، ڈی جی آئی ایس آئی تمام انٹیلی جنس آپریشنز بہترین انداز میں سرانجام دے رہے ہیں، جنرل ندیم انجم بہترین کارکردگی پر ستائش کے مستحق ہیں ،بلوچستان میں قیام امن کےلیے ہونیوالے والے آپریشنز قابل تعریف ہیں۔

مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی انسانیت دشمنی کی تفصیل
From Jan 1989 till 29 Feb 2024
Total Killings 96,290
Custodial killings 7,327
Civilian arrested 169,429
Structures Arsoned/Destroyed 110,510
Women Widowed 22,973
Children Orphaned 1,07,955
Women gang-raped / Molested 11,263

Feb 2024
Total Killings 0
Custodial killings 0
Civilian arrested 317
Structures Arsoned/Destroyed 0
Women Widowed 0
Children Orphaned 0
Women gang-raped / Molested 0