جمعہ‬‮   25   جولائی   2025
 
 

فوجی تنصیبات پر حملے، کے پی میں 16 ملزمان کے کیسز فوجی عدالتوں میں چلیں گے

       
مناظر: 587 | 25 May 2023  

 

پشاور(نیوز ڈیسک ) خیبرپختونخوا میں فوجی تنصیبات پر حملے اور قومی ہیروز کے مجسموں کی بےحرمتی میں ملوث 16 افراد کے کیسز فوجی عدالتوں میں چلیں گے۔ خیبر پختونخوا میں فوجی تنصیبات اور شہداء کے مجسموں کی بے حرمتی کے واقعات میں ملوث 16 ملزموں کے کیسز موجودہ زمینی قوائد کے مطابق بنائی عدالتوں میں چلائے جائیں گے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ مردان کی انسداد دہشت گردی عدالت (اے ٹی سی) نے فوجی عدالتوں میں مقدمات چلانے کی درخواست منظور کرلی ہے۔ ذرائع کے مطابق پولیس نے ملزمان کو مردان کے مختلف علاقوں، مالاکنڈ، دیر اور بنوں سے گرفتار کیا تھا جن پر فوجی و دیگر تنصیبات پر حملے کرنے کا الزام ہے۔ سرکاری حکام کا کہنا ہے کہ اب تک 16 افراد کے کیسز کو فوجی عدالتوں میں چلانے کی منظوری ملی ہے۔

مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی انسانیت دشمنی کی تفصیل
From Jan 1989 till 29 Feb 2024
Total Killings 96,290
Custodial killings 7,327
Civilian arrested 169,429
Structures Arsoned/Destroyed 110,510
Women Widowed 22,973
Children Orphaned 1,07,955
Women gang-raped / Molested 11,263

Feb 2024
Total Killings 0
Custodial killings 0
Civilian arrested 317
Structures Arsoned/Destroyed 0
Women Widowed 0
Children Orphaned 0
Women gang-raped / Molested 0