ہفتہ‬‮   26   جولائی   2025
 
 

آرمی چیف کی طلبہ اور شہدا کے بچوں سے ملاقات، سر پر دست شفقت رکھا

       
مناظر: 784 | 25 May 2023  

 

راولپنڈی ( نیوز ڈیسک) یوم تکریم شہدائے پاکستان پر آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے سکول کے بچوں سے غیر رسمی ملاقات کی۔ آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے شہداء کے بچوں سے بھی ملاقات کی، جنرل عاصم منیر نے سکولز اور شہداء کے بچوں کے سر پر دست شفقت بھی رکھا۔ اس موقع پر آرمی چیف نے کہا کہ پاک فوج شہداء کے بچوں کی وارث ہے، شہداء کی لازوال قربانیوں کی بدولت آپ سے ہمارا رشتہ مثالی اور ہمیشہ قائم رہنے والا ہے۔ آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے مزید کہا ہے کہ پاک فوج ہمیشہ آپ کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑی رہے گی۔

مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی انسانیت دشمنی کی تفصیل
From Jan 1989 till 29 Feb 2024
Total Killings 96,290
Custodial killings 7,327
Civilian arrested 169,429
Structures Arsoned/Destroyed 110,510
Women Widowed 22,973
Children Orphaned 1,07,955
Women gang-raped / Molested 11,263

Feb 2024
Total Killings 0
Custodial killings 0
Civilian arrested 317
Structures Arsoned/Destroyed 0
Women Widowed 0
Children Orphaned 0
Women gang-raped / Molested 0