اتوار‬‮   27   جولائی   2025
 
 

اب چاند کی جھوٹی گواہی پر 3 سال قید یا 50 ہزار روپے جرمانہ ہوگا، بل منظور

       
مناظر: 479 | 2 Jun 2023  

 

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) قومی اسمبلی میں رویت ہلال بل 2022 منظور کرلیا گیا جس کے تحت چاند کی رویت کے حوالے سے جھوٹی گواہی دینے پر 3 سال قید یا 50 ہزار روپے جرمانہ یا دونوں سزائیں ہوں گی۔
بل کے مطابق سرکاری اعلان سے پہلے الیکٹرانک میڈیا پر چاند نظر آنے کی خبر نہیں دی جائے گی، سرکاری رویت ہلال کمیٹی کے علاوہ نجی کمیٹیوں کے چاند دیکھنے پر پابندی ہوگی۔
قومی اسمبلی سے منظور پاکستان رویت ہلال بل 2022 صدر کے دستخط کے بعد فوری طور پر نافذ العمل ہوگا۔

مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی انسانیت دشمنی کی تفصیل
From Jan 1989 till 29 Feb 2024
Total Killings 96,290
Custodial killings 7,327
Civilian arrested 169,429
Structures Arsoned/Destroyed 110,510
Women Widowed 22,973
Children Orphaned 1,07,955
Women gang-raped / Molested 11,263

Feb 2024
Total Killings 0
Custodial killings 0
Civilian arrested 317
Structures Arsoned/Destroyed 0
Women Widowed 0
Children Orphaned 0
Women gang-raped / Molested 0