https://urdu.dunyanews.tv/index.php/ur/Pakistan/728912
تفصیلات کے مطابق شرپسند سر غنہ کا نام میاں عاطف محمود قریشی ، پی ٹی آئی کانائب صدر راولپنڈی اور محلہ قریشیاں صیحام راولپنڈی کا رہائشی ہے ۔
https://urdu.arynews.tv/…/WhatsApp-Video-2023-06-03-at…
میاں عاطف محمود نے جی ایچ کیو حملے پر بھرپور انداز میں حصہ لیا جو ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے ، شر پسند سر غنہ میاں عاطف نے موقع پر پٹرول بم بنا کر جی ایچ کیو کے مرکزی دروازے کی طرف پھینکے، ریاست مخالف نعرے بازی اور توڑ پھوڑ میں بھی مرکزی کردار ادا کیا۔
فوجی املاک پر حملہ کرنے پر میاں عاطف کی گرفتاری کے لیے قانون نافذ کرنے والے ادارے متحرک ہیں اور اس کے گرد گھیرا تنگ کردیا گیا ہے۔
9 مئی کو جی ایچ کیو راولپنڈی پر حملہ کرنیوالے شرپسندوں کے ایک اور سرغنہ کی شناخت ہوگئی ۔
مناظر: 1000 | 3 Jun 2023
