اتوار‬‮   22   ستمبر‬‮   2024
 
 

بیلجیئم میں پاک فوج کے حق میں پاکستانیوں کی زبردست ریلی

       
مناظر: 330 | 12 Jun 2023  

اسلام آباد (نیوز ڈیسک )بیلجیئم کے شہر برسلز میں پاک فوج کے حق میں پاکستانیوں نے ریلی نکالی، اس دوران ریلی کے شرکا نے فوج کے حق میں نعرے لگائے۔ شرکا کا کہنا تھا کہ ادارے مضبوط ہوں گے تو ملک مضبوط ہوگا، اوور سیزپاکستانی شہدا کی عظیم قربانیاں رائیگاں نہیں جانے دیں گے۔ انہوں نے مزیدکہا کہ پاک فوج اور عوام کا بندھن مضبوط بنائیں گے۔

مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی انسانیت دشمنی کی تفصیل
From Jan 1989 till 29 Feb 2024
Total Killings 96,290
Custodial killings 7,327
Civilian arrested 169,429
Structures Arsoned/Destroyed 110,510
Women Widowed 22,973
Children Orphaned 1,07,955
Women gang-raped / Molested 11,263

Feb 2024
Total Killings 0
Custodial killings 0
Civilian arrested 317
Structures Arsoned/Destroyed 0
Women Widowed 0
Children Orphaned 0
Women gang-raped / Molested 0