جمعہ‬‮   9   مئی‬‮   2025
 
 

سابق وفاقی وزیر مراد سعید کا بھائی گرفتار

       
مناظر: 828 | 23 Jun 2023  

 

سوات (نیوز ڈیسک ) خیبرپختونخوا پولیس نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر مراد سعید کے بھائی کلیم سعید کو گرفتار کرلیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق کلیم سعید مختلف تھانوں میں درج مقدمات میں مطلوب اور نو مئی کے بعد سے روپوش تھے، پی ٹی آئی کے دور میں کلیم سعید کی 16 گریڈ کی ملازمت لگی تھی۔ واضح رہے کہ مراد سعید مختلف مقدمات میں مطلوب اور روپوش ہیں جبکہ پولیس ان کی گرفتاری کے لیے متعدد چھاپے بھی مار چکی ہے۔ گزشتہ دنوں خیبرپختونخوا کے نگراں وزیر اطلاعات نے امکان ظاہر کیا تھا کہ خیبرپختونخوا اور بالخصوص سوات سے تعلق رکھنے والی پی ٹی آئی قیادت کا افغانستان میں روپوش ہونے کا امکان ہے کیونکہ ان کے کالعدم ٹی ٹی پی کے اراکین کے ساتھ اچھے تعلقات تھے۔

مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی انسانیت دشمنی کی تفصیل
From Jan 1989 till 29 Feb 2024
Total Killings 96,290
Custodial killings 7,327
Civilian arrested 169,429
Structures Arsoned/Destroyed 110,510
Women Widowed 22,973
Children Orphaned 1,07,955
Women gang-raped / Molested 11,263

Feb 2024
Total Killings 0
Custodial killings 0
Civilian arrested 317
Structures Arsoned/Destroyed 0
Women Widowed 0
Children Orphaned 0
Women gang-raped / Molested 0