جمعہ‬‮   9   مئی‬‮   2025
 
 

سانحہ 9مئی کے ذمہ داروں کو نشان عبرت بنانے کا فیصلہ، تمام سیاسی جماعتوں کیلئے وارننگ ،سہیل وڑائچ

       
مناظر: 763 | 27 Jun 2023  

 

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل احمد شریف نے پیر کو اہم پریس کانفرنس کرتے ہوئے بتایا ہے کہ سانحہ 9 مئی کے ذمہ داروں کو کیفر کردار تک پہنچانا ضروری ہے ورنہ کل کوئی بھی گروہ یہی عمل دُہرا سکتا ہے۔سینیئر تجزیہ کار سہیل وڑائچ نے فوجی ترجمان کی پریس بریفنگ پر اپنا تجزیہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ فوج چاہتی ہے کہ سانحہ 9 مئی میں ملوث افراد کو نشان عبرت بنایا جائے تاکہ دوبارہ کوئی ایسا کرنے کی جرات نہ کر سکے۔ دوسرا تمام سیاسی جماعتوں کو یہ پیغام دیا گیا ہے کہ آئندہ ایسا کچھ بھی برداشت نہیں کیا جائے گا۔ سہیل وڑائچ کے مطابق فوج نے اپنے افسران کے خلاف کارروائی کر کے یہ پیغام دیا ہے کہ اگر کوئی ڈسپلن کی خلاف ورزی کرے گا تو اس کے خلاف کارروائی ہو گی۔

 

مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی انسانیت دشمنی کی تفصیل
From Jan 1989 till 29 Feb 2024
Total Killings 96,290
Custodial killings 7,327
Civilian arrested 169,429
Structures Arsoned/Destroyed 110,510
Women Widowed 22,973
Children Orphaned 1,07,955
Women gang-raped / Molested 11,263

Feb 2024
Total Killings 0
Custodial killings 0
Civilian arrested 317
Structures Arsoned/Destroyed 0
Women Widowed 0
Children Orphaned 0
Women gang-raped / Molested 0