جمعرات‬‮   28   ‬‮نومبر‬‮   2024
 
 

پرتگال میں پاک فوج کے حق میں ریلی، 9 مئی واقعے کے ملزمان کو سزا دینے کا مطالبہ

       
مناظر: 959 | 16 Jul 2023  

 

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) ای یو پاک فرینڈشپ فیڈریشن پرتگال نے پاک فوج سے اظہار یکجہتی کرتے ہوئے پرتگال کے دارالحکومت لزبن میں 9 مئی کے واقعات کی مذمت کی گئی اور ریلی بھی نکالی گئی۔
ای یو پاک فرینڈشپ فیڈریشن پرتگال کی جانب سے معقد کی گئی ریلی کی تقریب میں مقررین نے ریاست اور پاک فوج کے ساتھ حمایت کا اعادہ کیا اور مطالبہ کیا کہ 9 مئی کے مجرموں اور سہولت کاروں کو جلد از جلد سزا دی جائے تاکہ آئندہ کوئی نظریاتی حدوں کو چھونے کی جرات نہ کر سکے۔
پروگرام کے اختتام پر منفرد ریلی نکالی گئی جس میں شاہی رکشوں پر سوار مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد نے پاکستان اور پاک فوج کے ساتھ اپنی وابستگی کا اظہار کیا، ریلی لزبن کے ٹائم اسکوائر پر اختتام پذیر ہوئی۔

مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی انسانیت دشمنی کی تفصیل
From Jan 1989 till 29 Feb 2024
Total Killings 96,290
Custodial killings 7,327
Civilian arrested 169,429
Structures Arsoned/Destroyed 110,510
Women Widowed 22,973
Children Orphaned 1,07,955
Women gang-raped / Molested 11,263

Feb 2024
Total Killings 0
Custodial killings 0
Civilian arrested 317
Structures Arsoned/Destroyed 0
Women Widowed 0
Children Orphaned 0
Women gang-raped / Molested 0