بدھ‬‮   23   اکتوبر‬‮   2024
 
 

پی ٹی آئی رہنما افتخار درانی اسلام آباد سے گرفتار

       
مناظر: 435 | 3 Aug 2023  

 

اسلام آباد (نیوزڈیسک ) پاکستان تحریک انصاف( پی ٹی آئی) کے رہنما افتخار درانی کو گرفتار کرلیا گیا۔ ذرائع کے مطابق افتخار درانی کو اسلام آباد میں ان کی رہائش گاہ سے گرفتار کیا گیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی رہنما کی گرفتاری کی وجہ اب تک سامنے نہیں آسکی۔ دوسری جانب پاکستان تحریک انصاف کے ترجمان کا کہنا ہے کہ مرکزی رہنما ڈاکٹر افتخار درانی لاپتا ہیں، انہیں اسلام آباد سے اغوا کیا گیا ہے۔ ترجمان پی ٹی آئی کے مطابق افتخار درانی کے اغوا سے متعلق تفصیلات جمع کی جارہی ہیں۔ واضح رہےکہ افتخار درانی تحریک انصاف کے دور حکومت میں وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے میڈیا تھے تاہم عمران خان نے انہیں 3 فروری کو کابینہ سے نکال دیا تھا جس کے بعد وہ منظر عام سے غائب تھے۔

مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی انسانیت دشمنی کی تفصیل
From Jan 1989 till 29 Feb 2024
Total Killings 96,290
Custodial killings 7,327
Civilian arrested 169,429
Structures Arsoned/Destroyed 110,510
Women Widowed 22,973
Children Orphaned 1,07,955
Women gang-raped / Molested 11,263

Feb 2024
Total Killings 0
Custodial killings 0
Civilian arrested 317
Structures Arsoned/Destroyed 0
Women Widowed 0
Children Orphaned 0
Women gang-raped / Molested 0