جمعرات‬‮   19   ستمبر‬‮   2024
 
 

پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں آج ٹکرائیں گی، چنئی میں ہاکی کے بڑے مقابلے کا میدان رات 8 بجے سجے گا

       
مناظر: 350 | 9 Aug 2023  

 

لاہور (نیوز ڈیسک ) پاکستان اور بھارت کی ہاکی ٹیمیں آج ٹکرائیں گی، چنئی میں ہاکی کے بڑے مقابلے کا میدان رات 8 بجے سجے گا۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق پاکستان اور بھارت ایشیئن ہاکی چیمپئنز کے بڑے میچ کیلئے آج دوبدو ہو رہے ہیں۔ میدان چنئی کا ہے اور مقابلے میں ایسے حریف آ رہے ہیں جن کا مقابلہ کھیل نہیں بلکہ میدان جنگ کا نقشہ پیش کرتا ہے۔ پاکستانی ہاکی پلیئرز نے اپنی بھرپور تیاری کر لی اور بھارت کو میچ ہرانے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔ گرین شرٹس کو بھارتی ٹیم پر ایک برتری حاصل ہے کہ وہ اگر میچ برابر بھی کر لیں تو سیمی فائنل میں پہنچ سکتے ہیں۔

مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی انسانیت دشمنی کی تفصیل
From Jan 1989 till 29 Feb 2024
Total Killings 96,290
Custodial killings 7,327
Civilian arrested 169,429
Structures Arsoned/Destroyed 110,510
Women Widowed 22,973
Children Orphaned 1,07,955
Women gang-raped / Molested 11,263

Feb 2024
Total Killings 0
Custodial killings 0
Civilian arrested 317
Structures Arsoned/Destroyed 0
Women Widowed 0
Children Orphaned 0
Women gang-raped / Molested 0