کوئٹہ میں جوائنٹ روڈ پر دستی بم سے حملہ، 3افراد زخمی
مناظر: 834 | 9 Aug 2023
کوئٹہ( نیوز ڈیسک )کوئٹہ میں جوائنٹ روڈ پر دستی بم کے حملے میں 3افراد زخمی ہو گئے۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق کوئٹہ میں جوائنٹ روڈ پر دستی بم سے حملہ ہوا ہے، پولیس کے مطابق دستی بم کے حملے میں3افراد زخمی ہو گئے، جنہیں ہسپتال متنقل کر دیا گیا۔