اسلام آباد (نیوز ڈیسک )انسداد دہشتگردی عدالت نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی 7 مقدمات میں عبوری ضمانت کی درخواستیں مسترد کر دی ہیں ۔
تفصیلات کے مطابق انسداد دہشتگردی عدالت کے جج اعجاز احمد نے فیصلہ سناتے ہوئے عدم پیروی پر عمران خان کی سات مقدمات میں ضمانت کی درخواستوں کو مسترد کر دیا ۔
انسداد دہشتگردی عدالت نے عمران خان کی 7 مقدمات میں ضمانت کی درخواستیں مسترد کر دیں
مناظر: 644 | 11 Aug 2023
