\
پیر‬‮   16   فروری‬‮   2026
 
 

ہونڈا کا 62 برس بعد اپنا لوگو تبدیل کرنے کا فیصلہ

       
مناظر: 929 | 15 Jan 2026  

گاڑیاں بنانے والی مشہور جاپانی کمپنی ہونڈا موٹر کارپوریشن نے اپنا نیا لوگو متعارف کرانے کا اعلان کر دیا۔

موجودہ لوگو کو ہونڈا آٹو موبِلز کی نمائدنگی کے لیے پہلی بار 1963 میں متعارف کرایا گیا گیا تھا۔ ہونڈا آٹو موبِل پروڈکٹس اور کاروباری سرگرمیوں کے لیے ہمیشہ ’H‘ کا نشان استعمال کیا جاتا رہا ہے۔