ہفتہ‬‮   27   جولائی   2024
 
 

ٹیسٹ میں ڈیبیو کرنیوالے قومی کھلاڑیوں کو کس کس نے کیپس پہنائیں؟

       
مناظر: 629 | 1 Dec 2022  

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان راولپنڈی میں کھیلے جارہے ٹیسٹ میں قومی ٹیم کے چار کھلاڑیوں نے ڈیبیو کیا ہے۔ قومی ٹیم میں ڈیبیو کرنے والے کھلاڑیوں میں حارث رؤف، سعود شکیل، محمد علی اور زاہد محمود شامل ہیں جنہیں میچ سے قبل ٹیسٹ کیپ دی گئی۔
پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے چاروں کرکٹرز کو ٹیسٹ کیپ دینے کی ویڈیو جاری کی گئی
ہے جس میں کپتان بابراعظم نے تمام ٹیم کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا اور ڈیبیو کرنے والے کھلاڑیوں کا اعلان کیا۔
ڈیبیو کرنے والے کھلاڑیوں کو محمد رضوان، سابق کپتان سرفراز احمد، بیٹنگ کوچ محمد یوسف اور کپتان بابراعظم نے ٹیسٹ کیپ دی۔
اس موقع پر تمام کھلاڑیوں اور کوچ نے تالیاں بجاتے ہوئے ڈیبیو کرنے والے کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی کی۔

 

مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی انسانیت دشمنی کی تفصیل
From Jan 1989 till 29 Feb 2024
Total Killings 96,290
Custodial killings 7,327
Civilian arrested 169,429
Structures Arsoned/Destroyed 110,510
Women Widowed 22,973
Children Orphaned 1,07,955
Women gang-raped / Molested 11,263

Feb 2024
Total Killings 0
Custodial killings 0
Civilian arrested 317
Structures Arsoned/Destroyed 0
Women Widowed 0
Children Orphaned 0
Women gang-raped / Molested 0