\
پیر‬‮   8   دسمبر‬‮   2025
 
 

ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سے پہلے آئی سی سی کو بڑا دھچکا

       
مناظر: 519 | 8 Dec 2025  

بھارتی براڈ کاسٹر نے 2026 میں شیڈول ٹی 20 ورلڈ کپ سے قبل انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کو مشکل میں ڈال دیا۔

ذرائع کے مطابق نجی براڈ کاسٹر نے آئی سی سی کو ڈیل ختم کرنے سے متعلق باضابطہ نوٹس بھیج دیا ہے۔ بھارتی براڈ کاسٹر نے یہ مطالبہ 25 کروڑ بھارتی نقصان کا سامنا کرنے پر کیا ہے۔

واضح رہے آئی سی سی اور بھارتی نجی براڈ کاسٹر کے درمیان 3 بلین امریکی ڈالر کی ڈیل طے پائی تھی