\
جمعرات‬‮   25   دسمبر‬‮   2025
 
 

ویرات کوہلی نے سچن ٹنڈولکر کا ایک اور ریکارڈ اپنے نام کر لیا

       
مناظر: 652 | 25 Dec 2025  

بھارت کے اسٹار بلے باز ویرات کوہلی نے ایک اور کارنامہ انجام دیتے ہوئے سابق لیجنڈری کرکٹر سچن ٹنڈولکر کا ورلڈ ریکارڈ توڑ دیا۔

ون ڈے کرکٹ میں سب سے زیادہ سنچریاں اسکور کرنے والے  کوہلی نے لسٹ اے کرکٹ ( ڈومیسٹک اور انٹرنیشنل ون ڈے) میں تیز ترین 16 ہزار رنز بنانے والے کھلاڑی کا اعزاز حاصل کر لیا۔

ویرات کوہلی نے یہ اعزاز وجے ہزارے ٹرافی میں دہلی کی نمائندگی کرتے ہوئے آندھرا پردیش کے خلاف میچ کے دوران حاصل کیا، جہاں انہوں نے شاندار 131 رنز بنائے۔

بھارت کے اسٹار بیٹر نے یہ سنگ میل اپنی 330 ویں لسٹ اے اننگز میں عبور کر لیا۔

مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی انسانیت دشمنی کی تفصیل
From Jan 1989 till 29 Feb 2024
Total Killings 96,290
Custodial killings 7,327
Civilian arrested 169,429
Structures Arsoned/Destroyed 110,510
Women Widowed 22,973
Children Orphaned 1,07,955
Women gang-raped / Molested 11,263

Feb 2024
Total Killings 0
Custodial killings 0
Civilian arrested 317
Structures Arsoned/Destroyed 0
Women Widowed 0
Children Orphaned 0
Women gang-raped / Molested 0