نیوزی لینڈ کے معروف آل راؤنڈر ڈاوگ بریسویل نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔
کرکٹ نیوزی لینڈ کا کہنا ہے کہ آل راؤنڈر نے کرکٹ کے تینوں فارمیٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا ہے۔
انہوں نے نیوزی لینڈ کی جانب سے 28 ٹیسٹ میچ، 21 ایک روزہ میچ اور بیس ٹی ٹوئنٹی میچز کھیلنے کا اعزاز حاصل کیا۔
نیوزی لینڈ کے لئے آل راؤنڈر ڈاوگ بریسویل نے 915 رنز اسکور کئے اور 120 وکٹیں حاصل کیں۔
