23 Sep 2023 ایشین گیمز :چین کا اروناچل پردیش سے تعلق رکھنے والی3بھارتی ایتھلیٹس کوویزاجاری کرنے سے انکار بیجنگ 22 ستمبر (نیو زڈیسک ) چین نے 3 بھارتی خواتین ایتھلیٹس کو ایشین گیمز میں شرکت کیلئے ویزاجاری کرنے سے انکار کردیا ہے ۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق چین...