12 Oct 2023 بارہمولہ :بھارتی پولیس نے ایک بے گناہ کشمیری نوجوان گرفتار کر لیا سری نگر(نیوز ڈیسک ) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں بھارتی پولیس نے ضلع بارہمولہ میں ایک بے گناہ کشمیری نوجوان کو گرفتار کر لیا ہے۔...