9 Jan 2023 بنگلورو: حجاب تنازعے پر50فیصد سے زائد مسلم طالبات نے سرکاری کالجوں کو خیرباد کہہ دیابنگلور(نیوز ڈیسک )بھارتی ریاست کرناٹک میں حجاب کے تنازعے کی وجہ سے سرکاری کالجوں میںزیر تعلیم پچاس فیصد سے زائد مسلمان طلبہ نے سرکاری کالجوں کو خیر باد کہ دیا...