24 Jun 2023 بھارت : مختلف علاقوں میں فورسز اہلکاروں اور نامعلوم مسلح افراد کے درمیان شدید فائرنگامپھال (نیوز ڈیسک)شورش زدہ بھارتی ریاست منی پور کے مختلف علاقوںمیں آج فورسز اہلکاروں اور نامعلوم مسلح افراد کے درمیان شدید فائرنگ کا تبادلہ ہوا ہے۔ فائرنگ کے واقعات دارلحکومت...