6 Sep 2023 مودی نے اپنی سیاست کیلئے انڈیا کا سرکاری نام تبدیل کردیا، اپوزیشن برہم ممبئی (نیوز ڈیسک) بھارتی وزیراعظم مودی نے آئین میں ترمیم کرکے انڈیا کا نام تبدیل کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے، جس پر بھارتی اپوزیشن شدید غصے میں ہے۔ بھارتی میڈیا...