11 Jun 2023 میرانشاہ: دہشتگردوں سے فائرنگ کاتبادلہ، پاک فوج کے3 جوان شہید، 3 دہشتگرد بھی مارےگئےاسلام آباد (نیوز ڈیسک) شمالی وزیرستان کے علاقے میرانشاہ میں سکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں 3 دہشت گرد ہلاک اور 4 زخمی ہوگئے۔ آئی ایس...