24 Aug 2023 نریندرمودی کی برکس سربراہ اجلاس میں شرکت کے موقع پر جنوبی افریقہ میں احتجاجی مظاہرے جوہانسبرگ( نیوز ڈیسک )بھارتی وزیر اعظم نریندرمودی کی برکس سربراہ اجلاس میں شرکت کے موقع پر جنوبی افریقہ کے مختلف شہروں میں کشمیریوں پر ڈھائے جانے والے بھارتی مظالم...