29 Dec 2022 ’پٹھان‘ تنازعات کی زد میں، انڈین سینسر بورڈ کی فلم میں تبدیلیوں کی ہدایتممبئی (نیوز ڈیسک ) بالی وُڈ کے سُپر سٹار شاہ رخ خان کی آنے والی نئی فلم ’پٹھان‘ اپنی ریلیز سے پہلے مسلسل تنازعات کی زد میں ہے۔ ویب سائٹ ’کوئی...