12 Jul 2023 آر ایس ایس بھارت میں مسلمانوں کی مذہبی شناخت ختم کرنا چاہتی ہے، اسد الدین اویسی حیدر آباد12جولائی(نیوز ڈیسک ) آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین کے سربراہ اور رکن پارلیمنٹ بیرسٹر اسد الدین اویسی نے کہا کہ آر ایس ایس اور دیگر ہندو انتہا پسندتنظیموں...