7 Apr 2023 اترپردیش میں 76فیصد سکولوں کے طلباء کسی نہ کسی عارضے میں مبتلا ،سروے میں انکشاف لکھنو(نیوز ڈیسک)بھارتی ریاست اترپردیش میں جہاںبھارتیہ جنتاپارٹی کی حکومت ہے اسکولوں میں زیر تعلیم بچوں کی اکثریت کسی نہ کسی عارضے میں مبتلا ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق...