12 May 2023 اسرائیل کو مقبوضہ جموں و کشمیر میں داخل کرنے کی بھارتی سازش ، کشمیری رہنمائوں کا اظہار تشویشاسلام آباد (نیوز ڈیسک ) پاکستان پیپلز پارٹی آزادکشمیر کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات شوکت جاوید میر نے کہا ہے کہ بھارت کی جانب سے ایسٹ انڈیا کمپنی کی طرز پر...